خانیوال کے قریب اکبر بگٹی ایکسپریس تلے آکر نامعلوم شخص جاں بحق
ملتان (خصوصی رپورٹر)مہر شاہ اور خانیوال کے درمیان لائن عبور کرتے ہوئے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
نا معلوم شخص لاہور جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کے نیچے آکر دو ٹکڑے ہوگیا جس کی نعش کو مقامی پویس کے حوالے کردیا گیا اس ضمن میں ریلوے ملتان کے ڈی ٹی او طاہر مسعود مروت نے کہا کہ شہری شارٹ کٹ کے چکر میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے اپنی زندگی داو پر لگا دیتے ہیں جنہیں ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے۔
