A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ٹکٹ نہ ملنے پر جمشید دستی سے بڑا بھائی ناراض ‘ آزادالیکشن لڑنے کا اعلان

ٹکٹ نہ ملنے پر جمشید دستی سے بڑا بھائی ناراض ‘ آزادالیکشن لڑنے کا اعلان

Jul 02, 2018 | 12:11:PM

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے چیئر مین جمشید دستی کے بڑے بھائی ممتاز خان دستی نے عوامی راج پارٹی کے امیدوار اجمل چانڈیہ کے مقابلہ میں پی پی 270سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

روزنامہ نامہ ایکسپریس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ممتاز خان دستی نے عوامی راج پارٹی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا اور مٹکا کا نشان حاصل کر کے الیکشن مہم کا آغاز کردیا۔

دستی خاندان اور حلقہ کی بڑی برادریوں نے ممتاز دستی کی حمایت کا اعلان کا ہے۔

مزیدخبریں