فیصل آباد ،7سالہ بچی اغوا کے بعد قتل ،لاش برآمد

فیصل آباد ،7سالہ بچی اغوا کے بعد قتل ،لاش برآمد
فیصل آباد ،7سالہ بچی اغوا کے بعد قتل ،لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سہ پہر 7سالہ بچی گھر کے باہر کھیلتے ہو ئے اغواءہو گئی تھی ۔نا معلوم ملزم نے گل دبا کر بچی کو قتل کر نے کے بعد لاش درختوں کے نیچے پھینک دی ہے۔سی پی او نے ملزم کو فوری گرفتار کر نے حکم دے دیا تھا۔

جیو نیوز کے مطابق فیصل آبادکے علاقہ سمن آبادسے آج سہ پہرنامعلوم ملزم 7سالہ بچی کو اغواءکر کے لے گیا تھا۔گھر والوں نے تلاش کر نا شروع کیا تو رات گئے گھر سے دور درختوں کے نیچے سے بچی کی لاش مل گئی ۔اغواکار نے بچی کوگلادباکرقتل کیاہے، مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کےلئے الائیڈاسپتال منتقل کردی ہے۔سی پی او نے ملزم کو فوری گرفتار کر نے حکم دے دیا تھا۔