وال چاکنگ اور پوسٹر آویزاں کرنیکی رپورٹ طلب 

وال چاکنگ اور پوسٹر آویزاں کرنیکی رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں سے وال چاکنگ اورپوسٹرآویزاں کرنے سے متعلق ماہانہ کارکردگی رپورٹس طلب(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)


 کرلی ہیں اس سلسلہ میں ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ پنجاب نے بھی پرفارمہ جاری کردیاہے جس کے مطابق تمام رپورٹس درج کرکے ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کسی قسم کی غفلت یالاپرواہی برتنے سے بھی روکاگیاہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے ٹی ایم اے حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
طلب