ہاؤس بلڈنگ فانس کارپوریشن،شرح سود میں اضافہ گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے قرضہ بند

ہاؤس بلڈنگ فانس کارپوریشن،شرح سود میں اضافہ گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نما ئندہ پاکستان،نامہ نگار)ہاؤس بلڈنگ فنا نس کارپوریشن  نے دئیے گئے قر ضو ں پر شرح سود12فیصد سے بڑ ھا کر 17فیصد کر دی جبکہ گھروں کی تزئین و آ را ئش کے لیے قرضے بند کر دئیے۔ یک جانب وزیر اعظم اور حکومت عوام کو ریلیف دینے کے دعو ے کر تی ہے دوسری جانب قرضوں اور سہولتو ں کی بند ش کے با عث عوام کی مشکلا ت میں دن بند اجا فہ ہو رہا ہے۔عوامی،سما جی اور تجا رتی حلقو ں (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)


 نے وزیر اعظم پاکستان عمر ان خان اور وزیر اعلی پنجا ب سردار عثما ن بزدار سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ ہا ؤس بلڈنگ فنا نس کمپنی کے شرح سود میں اضا فہ کے با عث عوام پر بو جھ ڈالنے کے بجا ئے حکو مت سبسڈی دے اور بارش،ظو فا ن اور دیگر آ فات میں اکثر لو گو ں کے مکا نا ت کو بری طر ح نقصان پہنچتا ہے اور ان کی تا زئین و آ رائش کے لیے قرضے فوری جا ری کیے جائیں۔
ہاؤ س بلڈنگ