ون ویلنگ بند‘ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں گاڑیوں کے فوری چالان کی ہدایت

ون ویلنگ بند‘ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں گاڑیوں کے فوری چالان کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ) حکومت پنجاب نے پنجاب بھرکے اضلاع کے ٹریفک پولیس افسران کوہدایت کی ہے کہ وہ موٹرسائیکلوں پرون ویلنگ کرنے،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلوں اورگاڑیوں کے فوری چالان کرکے انہیں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

تھانوں میں بندکریں اوربچیوں کی چھٹی کے اوقات میں سکولزوکالجزکے گردپھرنے والے منچلوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے اس سلسلہ میں ضلعی ٹریفک پولیس نے حکم نامے پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔
ہدایت