ظاہر پیر : 18سالہ دوشیزہ کی گلا کٹی لاش برآمد ‘ پولیس تحقیقات شروع

  ظاہر پیر : 18سالہ دوشیزہ کی گلا کٹی لاش برآمد ‘ پولیس تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحےم یارخان(بےورورپورٹ)تھانہ ظاہرپیر کی حدوسے18سالہ دوشیزہ کی گلا کٹی لاش بر;200;مدہوئی ہے ۔ ، پولیس نے تحویل مےں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، کارروائی شروع ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ ظاہر پیر کی حدود ججہ عباسیاں کے قریب فصلوں مےں 18سالہ دوشیزہ کی گلا کٹی لاش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع فراہم کردی، ڈی ایس پی ;200;رگنائزڈ کرائم جاوید اختر جتوئی اور (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

ایس ایچ او تھانہ ظاہر پیر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، لاش تحویل مےں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، مرنے والی کی شناخت کبری بی بی کے نام سے ہوئی جو 30جون کو کھتیوں سے گھاس کاٹنے کے لئے گئی لیکن واپس نہ ;200;ئی ۔ ورثاء، پولیس ملزمان کو تلاش کرنے کیلئے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردئیے ۔

گلا کٹی