رحیم یار خان: منڈیوں میں سبزیوں‘ پھلوں  کے ریٹس ڈبل‘ پرائس کنٹرول کمیٹیاں لاپتہ 

رحیم یار خان: منڈیوں میں سبزیوں‘ پھلوں  کے ریٹس ڈبل‘ پرائس کنٹرول کمیٹیاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ) رحیم یارخان سمیت ضلع بھرمیں سبزی وفروٹ منڈیوں میں سبزیوں اورپھلوں کے ریٹس بڑھ گئے ہیں‘ مارکیٹ کمیٹی ذرائع کی طرف سے جاری کردہ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)


ریٹ لسٹ سے زیادہ قیمت پردکانوں اورٹھیلوں پرسبزیاں اورفروٹ فروخت کیاجارہاہے جس سے ضلعی حکومت اورپرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان لگ گیاہے جبکہ سبزی وفروٹ منڈی ذرائع کے مطابق منڈی کے باہرقیمتوں کوکنٹرول کرناانتظامیہ کاکام ہے شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لے کراصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے۔
ریٹس