قتل وغارت میں اضافہ ‘ عمران محمود او ایس ڈی ‘ زبیر دریشک سی پی او ملتان تعینات

  قتل وغارت میں اضافہ ‘ عمران محمود او ایس ڈی ‘ زبیر دریشک سی پی او ملتان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( وقا ءع نگار ) آئی جی پنجاب نے ایک ماہ کے دوران 26 افراد قتل ہونے پر سی پی او ملتان عمران محمود کو او ایس ڈی بنادیا ہے ۔ جبکہ انکی جگہ ڈی آئی جی زبیر دریشک کو نیا سٹی پولیس آفیسر ملتان تعینات کردیا گیا ہے ۔ جسکا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ مزید برآں آئی جی پنجاب عارف نواز نے صوبہ کے دیگر اضلاع کے آر پی اوز و دیگر کو تبدیل کردیا گیا ہے ۔

تعینات