آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل (بدھ کو) واشنگٹن میں ہو گا جس میں پاکستان سے متعلق پیکج  پر غورو غوض کیا جائیگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ایسٹ ڈکلیئریشن سکیم میں 3 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ یہ سکیم 3 جولائی کو مکمل ہو گی۔ آئی ا یم ایف نے اس سکیم پر اعتراض بھی اٹھایا ہوا ہے اس کے علاوہ آئی ا یم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل (3 جولائی بروز بدھ کو) واشنگٹن میں ہو گا جس میں پاکستان کو دیئے جانے والے  غورو غوض کیا جائیگا۔   
آئی ایم ایف

مزید :

صفحہ آخر -