جو ڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کو تعینات کرنے کی سفارش کردی 

 جو ڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کو تعینات کرنے کی سفارش کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت جو ڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا جس میں  پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج تعینات کرنے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کو تعینات کرنے کی سفارش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وقار احمد، محمد نعیم انور کو پشاور ہائی کورٹ کو جج تعینات کرنے کی سفارش کی گئی،اجلسا میں احمد علی، طارق آفریدی اور صاحبزادہ اسداللہ کو پشاور ہائی کورٹ کا جج لگانے کی بھی سفارش کردی گئی
 جو ڈیشل کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -