بجٹ بآسانی پاس ہو گیا،اپوزیشن اے پی سی بری طرح فیل، زرتاج گل 

 بجٹ بآسانی پاس ہو گیا،اپوزیشن اے پی سی بری طرح فیل، زرتاج گل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ بجٹ با آسانی پاس ہو گیا،اپوزیشن اے پی سی بری طرح فیل۔ ایک بیان میں وزیر موسمیاتی تبدیلی نے کہاکہ (ن)لیگ میں مزید دراڑیں واضح ہو گئیں۔ زرتاج گل نے کہاکہ حکومت ہر نئے دن اورمستحکم ہوتی جا رہی ہے۔ زرتاج گل وزیر نے کہاکہ ہم نے ان نون لیگی اور پیپلزپارٹی کے لٹیروں، رسہ گیروں کو چھوڑنا نہیں۔ انہوں نے کہاکہ انہیں اپنے گناہوں کا حساب اور خمیازہ دونوں دینے ہوں گے۔
 زرتاج گل 

مزید :

صفحہ آخر -