نواز شریف کیلئے جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

 نواز شریف کیلئے جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل انتظامیہ نے گھر سے کھانا فراہم کرنے اجازت دے رکھی ہے لیکن اب صوبائی حکومت کی جانب سے اس پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ رواں ہفتے جیل انتظامیہ نواز شریف کیلئے گھر کا کھانا بند کرنے کا حکم جاری کرے گی۔
کھانے پر پابندی کا فیصلہ 

مزید :

صفحہ اول -