اینٹی نار کوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے آگاہ نہیں کیا،حکام قومی اسمبلی

اینٹی نار کوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے آگاہ نہیں کیا،حکام قومی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اینٹی نار کوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے آگاہ نہیں کیا۔حکام قومی اسمبلی کے مطابق گرفتاری کے لیے سپیکر کی اجازت ضروری نہیں تھی۔حکام قومی اسمبلی کے مطابق اے این ایف کی جانب سے گرفتاری کی وجوہات اور آگاہی کے منتظر ہیں۔
حکام قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -