نیب نے رانا مشہود سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

نیب نے رانا مشہود سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) نیب نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں، رانا مشہود کیخلاف سپورٹس فیسٹیول میں بے ضابطگیوں پر انکوائری جاری ہے۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ان کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔نیب کی جانب سے ایل ڈی اے اور دیگر اداروں سے رانا مشہود کے اثاثوں کا ریکارڈ اور محکمہ ایکسائزسے ان کی گاڑیوں کی تفصیلات بھی طلب کیں ہیں۔
رانا مشہود

مزید :

صفحہ اول -