سانحہ یوحنا آباد، کیس کی سماعت آج تک ملتوی

سانحہ یوحنا آباد، کیس کی سماعت آج تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سجاد احمد نے سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جل کر جاں بحق ہونے والے نعیم اور بابر کے کیس کی سماعت آج 2جولائی تک ملتوی کردی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلا کر ہلاک کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت میں گزشتہ روز کیس کے مرکزی گواہ راشد امین کا بیان قلمبند کیا گیا،بیان جاری تھا کہ عدالت کا وقت ختم ہو گیا۔
جس پر فاضل جج نے کیس کی مزید سماعت آج تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -