صوبائی دارالحکومت: ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کردیا

صوبائی دارالحکومت: ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا - ذرائع کے مطابق ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ رائیو نڈ سٹی کے علا قہ میں اختر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سبز ہ زار کے علا قے میں انجم کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ95ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکومسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ریا ض کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، ستو کتلہ کے علا قہ میں انو ارکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 50ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،پر انی انا ر کلی کے علا قہ سے عبد الحمیدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 30ہز ارروپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ملت پا ر ک کے علا قہ میں اظہر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔علاوہ ازیں ڈیفنس سی میں رفا قت،نو اں کو ٹ میں جمیل،غا زی آ باد میں امین کی گاڑی اورجو ہر ٹا ؤ ن،ما ڈل ٹا ؤ ن،نشتر کا لو نی میں،ما ڈل ٹا ؤ ن اورمصطفی ٹا ؤ ن میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -