کالعدم تنظیموں کے 10 مجرموں کو5،5سال قید اور جرمانے کی سزا

کالعدم تنظیموں کے 10 مجرموں کو5،5سال قید اور جرمانے کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کالعدم تنظیموں کے 10 مجرموں کوانسداد دہشت گردی کی عدالت نے5،5سال قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنادیاہے۔کاؤنٹر ٹیرازم کی جانب سے گرفتار کئے جانے والے مجرموں میں افتخاراحمد، محمداجمل، بلال، ابرار احمد، عرفان احمد،حفیظ اللہ، عبد اللطیف، ارشدعلی، جنیدارشاد، اعجازاحمد اورعبدالخالق شامل ہیں،سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان کالعدم تنظیموں کی لئے فنڈزاکٹھا کرتے تھے۔
تاہم انہیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -