ہانگ کانگ، پولیس کا احتجاجی مظاہرین پرتشدد

ہانگ کانگ، پولیس کا احتجاجی مظاہرین پرتشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ(آئی این پی)ہانگ کانگ میں پولیس کی جانب سے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا گیا ہے۔ ان احتجاجی مظاہروں کا انعقاد اس سابق برطانوی کالونی کو چین کے حوالے کرنے کے بائیس برس مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کی جانب سے مظاہرین کے خلاف پیپر اسپرے اور ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا۔ ہانگ کانگ میں سن انیس ستانوے میں اس سابق کالونی کو بیجنگ کے حوالے کرنے بعد سے ہر سال بڑے احتجاجی مظاہرے کیے جاتے ہیں

مزید :

علاقائی -