اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق،پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں آج سیمینار

اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق،پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں آج سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے حوالے سے ایک روزہ سیمینارآج 2جولائی کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہوگا،سیمینار میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور خصوصی شرکت کریں گے،سیمینار سے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن سمیت دیگرمقررین بھی خطاب کریں گے،سیمینار آج 2 جولائی صبح 9 بجے جوڈیشل اکیڈمی کے مرکزی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

مزید :

علاقائی -