ٹی ایس آئیز کی بھرتی کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو لیٹر لکھنے پراے ایس آئیزمیں تشویش

ٹی ایس آئیز کی بھرتی کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو لیٹر لکھنے پراے ایس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کیپٹنصر)عارف نواز کی جانب سے ٹی ایس آئیز کی بھرتی کے لئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو لیٹر لکھنے پر محکمہ میں 10سال سے موجود اے ایس آئیز میں تشویشن کی لہر دوڑ گئی۔اے ایس آئیز نے اپنے تحفظات کے حوالے سے آئی جی پنجاب کو درخواست بھجوادی۔اے ایس آئیز کا کہنا ہے کہ وہ 10سال قبل پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتی ہوے، محکمانہ کورس مکمل ہونے کے بعدہمیں بطور سب انسپکٹر پروموٹ کر دیا جائے گا۔
، لیکن 10 سال گزرنے کے باوجود تا حال ہمیں ترقی نہ دی گئی بلکہ ڈائریکٹ TSIبھرتی کر لئے گئے۔ اور پروبیشنرز ٹی ایس آئیز کی ترقی سے قبل ٹی ایس آئی بھرتی نہ کئیے جائیں۔

مزید :

علاقائی -