صدر مملکت نے آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد صدر مملکت نے مالیاتی بل 19-2020 کی منظوری دے دی۔آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل کو قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد صدرِ مملکت کو بھجوایا گیا تھا۔ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے گزشتہ روز مالیاتی بل پر دستخط کردیے۔
مالیاتی بل

مزید :

صفحہ اول -