الحاج ہدایت الرحمان کی رسم قل آج ہوگی

الحاج ہدایت الرحمان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر)الحاج ہدایت الرحمن محمدزئی کی رسم قل آج بروزمنگل اداکی جائے گی وہ گذشتہ روزبقضائے الہی وفات پاگئے تھے مرحوم عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدرحمیدالرحمن محمدزئی اورالحاج عنایت الرحمن محمدزئی کے بھائی جبکہ حامداقبال،انجینئرذوالفقارعلی،کامران خالد اور محمد شاہ فیصل کے والدتھے مرحوم کارسم قل پیپل چوک ریلوے لائن بالمقابل پاؤکہ پشاورمیں اداکی جائے گی۔