موسیٰ کھر اڈاپرموٹرسائیکل اورکوچ کے تصادم میں 55 سالہ موٹرسائیکل سوارجاں بحق

موسیٰ کھر اڈاپرموٹرسائیکل اورکوچ کے تصادم میں 55 سالہ موٹرسائیکل سوارجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)موسیٰ کھر اڈاپرموٹرسائیکل اورکوچ کے تصادم میں 55سالہ موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بندکورائی کی حدودمیں موسیٰ کھر اڈاپرتیزرفتارکوچ کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار55سالہ قیوم اللہ ولدقاسم خان سکنہ موسیٰ کھر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔