چین کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پالیسی میں لچک کا اعلان

چین کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پالیسی میں لچک کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آن لائن)چین نے ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم کرنے کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس پر عمل در آمد30 جولائی سے شروع ہونا ہے۔ چینی وزارت کامرس کے مطابق اس وقت ملک میں 48 ایسے سیکٹرز ہیں، جن میں بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت نہیں اور آئندہ ماہ کے اختتام پر ان شعبوں کی تعداد کم ہو کر 40 تک ہو جائے گی۔

مزید :

کامرس -