ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکا 7 جولائی کو سندھ کا دورہ ملتوی

ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکا 7 جولائی کو سندھ کا دورہ ملتوی
ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکا 7 جولائی کو سندھ کا دورہ ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا 7 جولائی کو سندھ کا دورہ ملتوی ہوگیا،ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ مریم نوازپنجاب میں مصروف ہیں سندھ نہیں آ سکیں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازنے 7 جولائی کا سندھ کا دورہ کرنا تھا جہاں انہوںنے عوامی اجتماعات سے خطاب کرناتھے تاہم ان کی مصروفیت کے باعث سندھ کا دورہ منسوخ کردیاگیا،ذرائع ن لیگ کاکہنا ہے کہ اب مریم نواز اگست کے وسط میں کراچی ،حیدرآباداور نوابشاہ کا دورہ کریں گے اور عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی ،مریم نواز چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے جانب سے عشائیہ میں بھی شرکت کریں گے ۔