اگرکوئی سمجھتاہے کہ الزامات ٹھیک نہیں توعدالت جائے،شفقت محمود کا رانا ثنا کی گرفتاری پر ردعمل

اگرکوئی سمجھتاہے کہ الزامات ٹھیک نہیں توعدالت جائے،شفقت محمود کا رانا ثنا ...
اگرکوئی سمجھتاہے کہ الزامات ٹھیک نہیں توعدالت جائے،شفقت محمود کا رانا ثنا کی گرفتاری پر ردعمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرتعلیم شفت محمودنے راناثنااللہ کی گرفتاری پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں عدالتیں آزاد ہیں،اگرکوئی سمجھتاہے کہ الزامات ٹھیک نہیں توعدالت جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شفقت محمود نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب کی طرح اے این ایف بھی خودمختارادارہ ہے، ملک میں عدالتیں آزادہیں،اگرکوئی سمجھتاہے کہ الزامات ٹھیک نہیں توعدالت جائے،ان کاکہناتھا کہ اگرکسی نے لوٹ ماریاکرپشن کی ہے تواسے جیل جاناچاہیے۔