یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی تصدیق کیلئے وزارت ہوا بازی کو خط لکھ دیا۔ خط جنرل ایوی ایشن یو اے ای کے ڈائریکٹر جنرل سیف محمد السوادی نے تحریر کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں کام کرنے والے ایئر کرافٹ مینٹیننس انجینئرز کے پاکستانی لائسنسز کی تصدیق کی جائے، فضائی سفر کی بہتری اور محفوظ بنانے کے لئے لائسنسز بارے معلومات فراہم کی جائیں۔

یو اے ای

مزید :

صفحہ اول -