میجر (ر) اعظم سلمان نے صوبائی محتسب پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

  میجر (ر) اعظم سلمان نے صوبائی محتسب پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) میجر (ر) اعظم سلمان نے صوبائی محتسب پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔تفصیلات کے مطابق بد ھ کے روز تقر یب حلف برداری گور نر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جہاں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے میجر (ر) اعظم سلطان سے صوبائی محتسب پنجاب کا حلف لیا جبکہ تقر یب حلف برداری میں صوبائی وزیر ایکسائز حافظ ممتازاحمد،چیف سیکرٹر ی پنجاب جواد رفیق ملک، پر نسپل سیکرٹر ی ٹو گور نر پنجاب ڈاکٹر راشد منصور سمیت پولیس ودیگر محکموں کے افسران اور اہم شخصیات شر یک ہوئیں۔

میجر (ر) اعظم سلمان

مزید :

صفحہ اول -