نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو9جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو9جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ نیب نے 9 جولائی کو طلب کیا ہے،احتساب سب کا ہونا چاہئے،احتساب کا مطلب سیاسی انتقام نہیں ہو نا چاہیے۔ جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ جمہوریت اور شفافیت پر یقین رکھتا ہوں۔ میرا تعلق ایسے خاندان سے ہے جسکے بیشتر لوگ وکلاء اور بزنس مین ہیں۔ تمام عدالتوں کا احترام کرتا ہوں۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

مزید :

صفحہ اول -