قومی کرکٹرز کو بائیو سکیورٹی پر لیکچر

قومی کرکٹرز کو بائیو سکیورٹی پر لیکچر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(یواین پی)انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کو بائیو سکیورٹی پر تفصیلی لیکچر دیا گیا۔ بطور بائیو سکیورٹی افسر ہمراہ جانیوالے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاریوں کو لیکچر دیا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کھلاڑیوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ ٹریننگ کے حوالے سے آگاہی دی۔لیکچر کے دوران کھلاڑی اور آفیشلز ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے سماجی فاصلے پر بیٹھے۔