حنیف عباسی کیلئے ریلیف، اثاثے منجمد کرنیکا اقدام کالعدم قرار

  حنیف عباسی کیلئے ریلیف، اثاثے منجمد کرنیکا اقدام کالعدم قرار

  

راولپنڈی (این این آئی) انسداد منشیات عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال کر دیئے۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج سہیل ناصر نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی اثاثے ضبط کرنے کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

حنیف عباسی

مزید :

صفحہ آخر -