چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی کازلسٹ منسوخ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی کازلسٹ منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی، چیف جسٹس کی عدم دستیابی کے باعث گزشتہ روزکازلسٹ کو منسوخ کی گئی ہے۔
کازلسٹ منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -