پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کوویڈ 19کے ٹیسٹ کی قیمت 6500 روپے مقرر کر دی

  پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کوویڈ 19کے ٹیسٹ کی قیمت 6500 روپے مقرر کر دی

  

لاہور(این این آئی) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے کوویڈ 19کے ٹیسٹ کی قیمت 6500روپے مقرر کردی گئی۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19کے ٹیسٹ کی قیمت 6500روپے مقرر کردی گئی ہے اس حوالے سے تمام لیبارٹریز کو آگاہ کردیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق زیادہ نرخ وصول کرنے والی لیبارٹریز کی رجسٹریشن منسوک کردی جائے اورسربمہرکردیا جائے گا۔

پنجاب ہیلتھ

مزید :

صفحہ آخر -