پب جی گیم پر فوری پابندی سمیت مختلف قراردادیں اسمبلی میں جمع

    پب جی گیم پر فوری پابندی سمیت مختلف قراردادیں اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی،لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے پب جی گیم سے ایک اور ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پب جی گیم پر فوری پابندی لگائی جائے،دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اضافہ فوری واپس لیا جائے۔)یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -