اراضی ریکارڈ سنٹر کینٹ میں زیر التواء کیس فوری حل کئے جائیں،مرضیہ سلیم

اراضی ریکارڈ سنٹر کینٹ میں زیر التواء کیس فوری حل کئے جائیں،مرضیہ سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے اراضی ریکارڈ سنٹر کینٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے ملازمین کی حاضری اور کام کی نوعیت،ٹوکن سسٹم، آن لائن سسٹم، کمپیوٹر سکیشن، ریکارڈ، زیرالتوا کیسز کا جائزہ لیا۔


اور ایل آر او کو زیر التوا کیسز فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی اور سنٹر میں جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا۔