وزیر اطلاعات کی پیر کبیر علی شاہ مرحوم کے صاحبزادوں کے ساتھ ملاقات

      وزیر اطلاعات کی پیر کبیر علی شاہ مرحوم کے صاحبزادوں کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خیابان چورہ شریف میں بانی و امیر عالمی چادر اوڑھ تحریک پاکستان تاجدار چورہ شریف پیرسیدمحمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی ؒکے وصال پر جانشین واحد حافظ القاری پیرسید احمد مصطفین حیدر شاہ گیلانی مجددی و پیرسید احمد سبطین حیدر شاہ گیلانی مجددی سے ملاقات کے دوران اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پرصوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے پیرسیدمحمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی کی دینی وقومی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاجدار چورہ شریف علیہ الرحمہ اتحاد امت کے داعی اورامن کے سفیر تھے