سرفراز نعیمی کی تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے اہم خدمات ہیں،عرفان مشہدی

  سرفراز نعیمی کی تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے اہم خدمات ہیں،عرفان مشہدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو(نمائندہ خصوصی)ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان پیر سید عرفان شاہ مشہدی نے ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے ساتھ ملاقات کی اور انکے تایا وچچا مفتی محفوظ الرحمن نعیمی اور تاجور نعیمی کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا پیر سید عرفان مشہدی نے کہا کہ ناموس رسالت وختم نبوت کے لئے جامعہ نعیمیہ کے بزرگوں خصوصاً شہید پاکستان ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید کا کردار سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔