پی پی لاہور کے صدر نے زون 160 کی تنظیم کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

پی پی لاہور کے صدر نے زون 160 کی تنظیم کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پیپلزپارٹی لاہور میاں عزیزالرحمن چن نے صدر زون 160 سابقہ ناظم جاوید اقبال خان سے مشاورت کے بعد زون 160 کی تنظیم کے نوٹیفیکیشن جاری کردیے۔ نامزد عہدیداروں میں ملک بابر کھوکھر سینئر نائب صدر، ذیشان اسلم رانا، چوہدری طاہر سلیم، مہر منیر، چوہدری طارق اور انوار الحق قریشی نائب صدور، عاقب سرور ڈپٹی جنرل سیکرٹری، ملک شہزاد خان ایڈوکیٹ سیکرٹری پبلک ریلیشنزو دیگر شامل ہیں۔

، لیاقت علی سلہری فنانس سیکرٹری، منصور بھائی، عاطف توقیر، منصور عطاء اللہ قریشی اور چوہدری طارق محمود گجر ایگزیکٹو ممبران شامل۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -