ایپکا ایکسائز کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل کو چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

  ایپکا ایکسائز کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل کو چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)صدر اپیکا ایکسائز پنجاب چودھری ابوہریرہ کی قیادت میں اپیکا ایکسائز پنجاب کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب مسعود الحق کو ملازمین کو درپیش 18نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہے۔ اس موقع پر وفد میں اپیکا ایکسائز پنجاب کے رہنما عامر مقصود بٹ اور ملک جمیل چودھری احسان حاجی افتخار، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر شاہد علی گیلانی بھی مو جو د تھے۔ چودھری ابوھریرہ نے ملازمین کو در پیش مسا ئل پر اپیکا ایکسائز پنجاب کی طرف سے 18 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب مسعود الحق کو پیش کیا۔انہو نے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے کسی ملازم کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی۔