بچوں کا تعلیمی ریکارڈ بچانے پر چیئرمین پیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،مزمل اقبال

بچوں کا تعلیمی ریکارڈ بچانے پر چیئرمین پیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،مزمل ...

  

لاہور (پ ر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی عہدیداران PSAمزمل اقبال صدیقی، شیخ ارشد اٹارا، اجمل اشفاق، سید علی عمران جعفری، محمد صادق صدیقی، محمد اسحاق، امتیاز شاہین، احسان اللہ چنیوٹی، چوہدری ندیم، چوہدری خالد کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں چیئرمین پیف واثق قیوم عباسی کے اس اقدام کو سراہا گیا۔ کہ انہوں نے رات کی تاریکی میں پیف آفس میں لاکھوں بچوں کے ریکارڈ میں ردوبدل اور ٹمپرنگ کرنے سے بچالیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی گئی کہ اس واقع میں ملوث ذمہ داران کے خلاف انکوائری کروائی جائے

انسداد ڈینگی مہم جاری رکھی جائے،صفدر حسین ورک

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -