فیصل ٹاؤن ِ موبائل سنیچنگ گینگ کے3ملزمان گرفتار

فیصل ٹاؤن ِ موبائل سنیچنگ گینگ کے3ملزمان گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن کی کارروائی۔ موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث عدنان عرف دانی موبائل سنیچنگ گینگ کے3ملزمان گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاون انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ عدنان عرف دانی اوراس کے ساتھی ظفر عرف ظفری اوراسد کو گرفتاری کر کیملزمان سے موٹر سائیکل،3موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -