قصور،، ڈکیتی و چوری کی وارداتیں، لاکھوں کا مال و زر لوٹ لیا گیا

قصور،، ڈکیتی و چوری کی وارداتیں، لاکھوں کا مال و زر لوٹ لیا گیا

  

قصور (بیورورپورٹ)قصور اور اسکے نواح میں ڈکیتی راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی موبائل فونز اور دوسرا قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے تفصیلات کے مطابق پکھوکی الہ آباد میں محمد صدیق کے گھر داخل ہونے والے نامعلوم چور تالے توڑ کر ساڑھے چار لاکھ کی نقدی 3 تولے طلائی زیوارات اور گھر کا دوسرا قیمتی سامان لے گئے ڈا کو گہلن بائی پاس نور رائس ملز کے قریب موٹر سائیکل سوار محمد سلیم سے 54 ہزارکی نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے قصور فیروز پور روڈ اقبال نگر مصطفی آباد للیانی کے قریب موٹر سائیکل سوار محمد ارشد نے بتایا کہ وہ لاہور سے قصور آرہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر روک کر موٹر سائیکل اور 30 ہزار کی نقدی چھین لی جبکہ راجباہ بھچر کوٹ رادھا کشن روڈ پر جنید موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسے روک کر 15 ہزار کی نقدی موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا پولیس مصروف تفتیش ہے گو ھڑ جا گیر کے رہا ئشی پر و یز حسن نے پو لیس تھا نہ منڈ ی عثما ن وا لہ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ے گھر میں دا خل ہو نے والے 9ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر میر ے اہل خا نہ کو یر غما ل بنا کر گھر سے 5لا کھ روپیہ نقد ی طلا ئی زیورا ت مو با ئل فو ن لو ٹ لیے ما سٹر ریسٹو ر نٹ مصطفی آ با د سے نا معلو م چو ر ر ضوا ن احمد کی 6281 LEWمو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے۔

اچل کے کے رہا ئشی محمد حسین نے پو لیس تھا نہ الہ آ با د میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ نا معلو م چو ر میر ی ایک لا کھ ما لیت کی بھینس چو ر ی کر کے لے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -