سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) مانگا منڈی پولیس کی کاروائی.سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر اسلحہ کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار.تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی ویڈیو وائرل کرنے والیملزم اسد کے قبضہ سے رائفل اور گولیاں بھی برآمد کر کیملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -