فیروزوالہ، دو مختلف کیسز میں ملزموں کو قید و جرمانے کی سزا

فیروزوالہ، دو مختلف کیسز میں ملزموں کو قید و جرمانے کی سزا

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) تحصیل فیروزوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے بداخلاقی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم بلاول کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا جبکہ مقامی عدالت نے منشیات کے تین مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے تین ملزمان نواز وغیرہ کو ایک ایک سال کی قید کا حکم سنایا۔

مزید :

علاقائی -