ملت پارک ِ موٹرسائیکل و موبائل سنیچر گینگ کے2ملزم گرفتار

ملت پارک ِ موٹرسائیکل و موبائل سنیچر گینگ کے2ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ملت پارک پولیس کی کاروائی۔ موٹرسائیکل و موبائل سنیچر گینگ کے2ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نیموٹرسائیکل و موبائل سنیچر گینگ کے02ملزمان زاہد اور بلال کو گرفتار کر کے قبضہ سے موٹرسائیکل۔02پسٹلز۔04موبائل فونز اور گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالہ کردیا۔

مزید :

علاقائی -