گجر پورہ پولیس کا چھاپہ، 14قمار بازوں رنگے ہاتھوں گرفتار

گجر پورہ پولیس کا چھاپہ، 14قمار بازوں رنگے ہاتھوں گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 14قمار بازوں کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گجر پورہ پولیس نے مختلف علاقوں میں جوئے کے اڈوں پر ریڈ کے دوران 14 قمار بازوں کو گرفتار کر کے قمار بازوں کے قبضے سے جوئے پر لگی 26 ہزار سے زائد نقدی رقم برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -