جرائم پیشہ افرا د کیخلاف کریک ڈاؤن، 30 ملزم گرفتار

جرائم پیشہ افرا د کیخلاف کریک ڈاؤن، 30 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ و پولیس ریسپانس یونٹ کا سٹریٹ کریمنلز وریکارڈ یافتہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن۔مختلف سنگین جرائم میں ملوث 30 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ڈولفن سکواڈ و پولیس ریسپانس یونٹ کا سٹریٹ کریمنلز وریکارڈ یافتہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن۔ کے دوران 28 ریکارڈ یافتہ جبکہ 02 سٹریٹ کریمنلز کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیے ڈولفن پولیس کے حکام کے مطابق ملزمان سنیچنگ،رابری،ڈکیتی،راہزی و دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

مزید :

علاقائی -