گجرات: معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

گجرات: معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

  

گجرات (بیورورپورٹ)تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ محلہ کریم پورہ ٹانڈہ کے رہائشی رضوان اقبال کو سابقہ رنجش کی بنا پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر نشانہ بنایااور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے نعش ورثا کے سپرد کر دی اسے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید :

علاقائی -