ٹوبہ، غریب رکشہ ڈرائیور نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ٹوبہ، غریب رکشہ ڈرائیور نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ خصوصی)گھریلو معاشی حالات اور بیروزگاری سے تنگ آکر غریب رکشہ ڈرائیور نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،بتایا گیا ہے محلہ آفیسر کالونی کے رہائشی ڈی سی آفس کے سابق ملازم فضل داد مرحوم کے جواں سالہ بیٹے سبحان عرف مٹھو نے غربت اور بیروزگاری سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی، متوفی والد کے انتقال کے بعد موٹر سائیکل رکشہ چلا کر اپنے خاندان کی کفالت کر رہا ہے، اور گھریلو معاشی حالات سے کافی پریشان تھا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -